شطرنج کبیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے۔